Comments on post titled میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ😭😭
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں😍😍
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ⚘
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '🥀
"کیا ایک نا محرم مجھ سے زیادہ تمہیں محبت دے رہا ہے ؟؟ "🌸
" کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے ؟؟ "🌸
"کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیۓ 🦋گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح انہی کے ہاتھوں تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں ۔۔!! "💝😭
Anum malik💔😇 (updated 66 months ago) | Damadam