Damadam.pk
Comments on post titled دیا خود سے بجھا دینا ہوا کو اور کیا دینا ستارے نوچنے والو فلک کو آسرا دینا کبھی اس طور سے ہنسنا کہ دنیا کو رلا دینا کبھی اس رنگ سے رونا کہ خود پر مسکرا دینا میں تیری دسترس چاہوں مجھے ایسی دعا دینا میں تیرا برملا مجرم مجھے کھل کر سزا دینا میں تیرا منفرد ساتھی مجھے ہٹ کر جزا دینا مرا سر سب سے اونچا ہے مجھے "مقتل" نیا دینا مجھے اچھا لگے محسن اسے پا کر گنوا دینا | Damadam


دیا خود سے بجھا دینا
ہوا کو اور کیا دینا
ستارے نوچنے والو
فلک کو آسرا دینا
کبھی اس طور سے ہنسنا
کہ دنیا کو رلا دینا
کبھی اس رنگ سے رونا
کہ خود پر مسکرا دینا
میں تیری دسترس چاہوں
مجھے ایسی دعا دینا
میں تیرا برملا مجرم
مجھے کھل کر سزا دینا
میں تیرا منفرد ساتھی
مجھے ہٹ کر جزا دینا
مرا سر سب سے اونچا ہے
مجھے "مقتل" نیا دینا
مجھے اچھا لگے محسن
اسے پا کر گنوا دینا
A  :  دیا خود سے بجھا دینا ہوا کو اور کیا دینا ستارے نوچنے والو فلک کو آسرا دینا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.e4  .e4

.f8  .f8

.i1  .i1

.m3  .m3

.m7  .m7

.m8  .m8

.n5  .n5

.r4  .r4

.t7  .t7

.u7  .u7

.u8  .u8

.v4  .v4

.w1  .w1

.w4  .w4