Damadam.pk
Comments on post titled کراچی میں بارش سے ایک بار پھر جل تھل ایک، سڑکیں ڈوب گئیں کراچی (92 نیوز) کراچی میں بارش سے ایک بار پھر جل تھل ایک ہوگیا، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوگئی۔ شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کراچی میں بادل ایک مرتبہ پھر جم کر برس پڑے، صدر، برنس روڈ، لانڈھی، کورنگی، بن قاسم ٹاؤن، ملیر، شاہ فیصل کالونی، شاہ لطیف ٹاؤن، دھابیجی اور گلشن حدید سمیت اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔گلستان جوہر، گلشن اقبال، سہراب گوٹھ میں بھی تیز بارش جبکہ ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور ملحقہ علاقںوں میں بھی بادل برس رہے ہیں Letuss update Karachi😔 Acha bhalaaa Ghar ja raha tha. Barsat ki waja se nai jaa payaa😭☹️😏 | Damadam

کراچی میں بارش سے ایک بار پھر جل تھل ایک، سڑکیں ڈوب گئیں



کراچی (92 نیوز) کراچی میں بارش سے ایک بار پھر جل تھل ایک ہوگیا، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوگئی۔ شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کراچی میں بادل ایک مرتبہ پھر جم کر برس پڑے، صدر، برنس روڈ، لانڈھی، کورنگی، بن قاسم ٹاؤن، ملیر، شاہ فیصل کالونی، شاہ لطیف ٹاؤن، دھابیجی اور گلشن حدید سمیت اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔گلستان جوہر، گلشن اقبال، سہراب گوٹھ میں بھی تیز بارش جبکہ ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور ملحقہ علاقںوں میں بھی بادل برس رہے ہیں
Letuss update Karachi😔 Acha bhalaaa Ghar ja raha tha. Barsat ki waja se nai jaa payaa😭☹️😏
@  : کراچی میں بارش سے ایک بار پھر جل تھل ایک، سڑکیں ڈوب گئیں کراچی (92 - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c1  .c1

.c2  .c2

.h2  .h2

.j3  .j3

.k2  .k2

.m2  .m2

.q4  .q4

.r3  .r3

.t2  .t2

.u8  .u8

.v1  .v1

.w2  .w2

.w3  .w3

.w7  .w7