Damadam.pk
Comments on post titled یہ بارش کا ہے زور پیا ... یہ مٹی کی خوشبو پیا ... یہ مجھ کو یاد کرواتی ہے ... تم میرے ہو بس میرے پیا .... اس بارش میں جب یاد آتی ہے .... میری رکتی ہے یہ سانس پیا .... کیا تم بھی یاد کرتے ہو....¿ ملنے کی دعائیں کرتے ہو ...¿ جب بارش برستی ہے پیا .... تم یاد تو کرتے ہو گے نہ .... جب ہوتی ہے بارش پیا .... تم میں اور چائے پیا ... یہ بارش کا ہے زور پیا... یہ مٹی کی خوشبو پیا ... اور اک تمھاری یاد پیا ...❤ | Damadam

یہ بارش  کا ہے زور پیا ...
یہ مٹی کی خوشبو پیا ...
یہ مجھ کو  یاد کرواتی ہے ...
تم میرے ہو بس میرے پیا ....
اس بارش میں  جب یاد  آتی  ہے ....
میری رکتی ہے یہ سانس پیا ....
کیا تم بھی یاد کرتے ہو....¿ 
ملنے کی دعائیں کرتے ہو ...¿
جب بارش برستی ہے پیا ....
تم یاد تو کرتے ہو گے نہ ....
جب ہوتی ہے بارش پیا ....
تم میں اور چائے پیا ...
یہ بارش کا ہے زور  پیا...
یہ مٹی کی خوشبو  پیا ...
اور اک  تمھاری  یاد پیا ...❤
m  : یہ بارش کا ہے زور پیا ... یہ مٹی کی خوشبو پیا ... یہ مجھ کو یاد کرواتی ہے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c2  .c2

.d5  .d5

.e4  .e4

.i8  .i8

.j5  .j5

.j8  .j8

.n3  .n3

.o2  .o2

.p6  .p6

.r7  .r7

.s4  .s4

.s7  .s7

.u2  .u2

.v6  .v6

.v8  .v8