Comments on post titled میں نے ایک مرتبہ قرآن پاک میں پڑھا تھا کہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں روز قیامت کے دن ان سے اس چیز کا بھی حساب لیاجائے گا اور پھر ایک اور جگہ پڑھا تھا قرآن پاک میں کہ یہ جو ہاتھوں کے ناخونوں کے ساتھ ھمارا تھوڑا سا چمڑا پھوٹ جاتا ہے یعنی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے اکثر ہاتھ پھٹ جاتے ہیں اور تھوڑا تھوڑا چمڑا بھی الگ ہی نظر آتا ہے .اللّه قرآن پاک میں کہتا ہے کہ اگر اسکو بھی کسی نے کھینچ کر جسم سے کھاڑا اور جسم کو تھوڑی سے بھی تکلیف پوھنچی تو اسکا حساب بھی آپ کو قیامت کے دن دینا پڑے گا (updated 55 months ago) | Damadam