Comments on post titled لاہور میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا ، بیوی کی غیر موجودگی میں ۔۔۔۔! پاکستانی خبر پڑھ کر آگ بگولا ہو جائیں گے
😱😱
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میںباپ نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا ، بیوی کی غیر موجودگی میں۔۔۔۔! پاکستانی خبر پڑھ کر آگ بگولا ہو جائیںگے ۔۔۔۔تھانہ مناواں کی حدود میں باپ جنسی بھیڑیا نکلا۔ سگی 7 سالہ بیٹی کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے رحمت ٹاون کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص نے بیوی عمیرا کی غیر موجودگی میں اپنی سگی بیٹی سات سالہ زوحہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کا ذکر بچی نے اپنی خالہ مدیحہ اور والدہ عمیرا سے کیا
Lanat ho aesy baap pr.😡🧐🤪😠🖐️🖐️🖐️😠 (updated 71 months ago) | Damadam
Love_is_Game: Huh..esa wqt agya h jahan bap bh kisi darinda numa shaks ki surat m apni beti k0 hawas ka nishana bnata hy usky bawajood bh aj kal ki girlz kisi ger muhrm ke sth rishty par fakhr kar rai h0ti hn ke ye mri izat ka muhafiz hy es lie khudara apki izat apky hath m haqiqt t0 ye hy ke k0i shaks kisi aurat ko us wqt tk kamry m nh le ja skta jb tk us m....71 months ago