Comments on post titled پتا ہے ہر کوئی وقتی طور پر ہے آپ کے لیے کوئی بھی زیادہ دیر کے لیے نہیں ہر وقتی رشتے سے جتنی کم امیدیں لگائیں بہتر ۔کیا پتا اگلے پل مفاد ختم اور رشتہ بھی احساسا ت کا ہو چاہے جذبات کا ۔بس اللہ ہر وقت اپنے بندے سے مخلص رہتا ہے ۔😊😍😍😍آمنہ رائٹ۔~GOOD NIGHT 😊😇😇👍💞💕💕☝ (updated 70 months ago) | Damadam