Comments on post titled *السلام علیکم ورحمۃاللّه وبرکاتہ*
دعا نفع پہنچاتی ہے ؛
اور ان بلاؤں کو ٹالتی ہے ؛
جو نازل ہو چکی ہیں ؛
اور ان بلاؤں کو بھی
جو ابھی نازل نہیں ہوئیں،
اس لیے دعاؤں کا اہتمام کرو؛
اے زندہ اور قائم رہنے والے ؛
رب!!!!!
ہمن تیری نعمتوں کے زوال،
تیری جانب سے ملی ہوئی
عافیت کے خاتمے،
تیری اچانک پکڑ اور
تیری ہر قسم کی ناراضگی سے
تیری ہی پناہ مانگتے ہیں ؛
اے میرے پاک پروردگار!
ہمیں ہر روحانی، جسمانی
مصائب سے محفوظ فرما ؛
اور اپنا فضل وکرم ہمارے
شامل حال فرما ؛
اے اللّه ہم سب کو بیماریوں سے
پاک طویل عمر، خوش گوار،
صحت مند، مطمئن زندگی،
بہترین فراخ رزق، عزت،
شہرت، سکون قلب، دنیا وآخرت
میں عافیت عطا فرمائے ؛
اور ہم سب کو اپنے پسندیدہ
بندوں میں شمار فرمائے ؛
*آمین یارب العالمین* (updated 72 months ago) | Damadam