Damadam.pk
Comments on post titled کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نہ اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی کیوں؟ میرے ساتھ ہی کیوں؟ کبھی اسکی حکمتوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں کیوں کہ اسکی حکمتیں آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہیں اور آپ کے انتخاب سے کہیں زیادہ بہتر بھی۔۔۔ اور جب آپ ایمان رکھتے ہیں تب آپ ان چیزوں پر بھی یقین رکھتے ہیں جسے دوسرے نہیں دیکھ پاتے ، جنہیں آپ معجزے کہتے ہیں جنہیں آپ اللہ کی مدد کہتے ہیں اور جب آپ یہ گمان رکھتے ہیں، یہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ان کے ذریعے سے مدد کرے گا، جن سے کوئی واقف نہیں، آپ بھی نہیں۔۔۔ تو پھر معجزے وہاں سے ہوتے ہیں جہاں سے آپ گمان بھی نہیں کر سکتے ۔ پھر انسان کو اسکا یقین ہی اللہ تک لے جاتا ہے، جس کے ایک حکم سے سمندر دو حصّوں میں بٹ *گیا___اسکے اختیارات کی نہ تم کو خبر ہے نہ ذرا برابر علم ۔* (updated 57 months ago) | Damadam

کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نہ اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی کیوں؟ میرے ساتھ ہی کیوں؟
کبھی اسکی حکمتوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں کیوں کہ اسکی حکمتیں آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہیں اور آپ کے انتخاب سے کہیں زیادہ بہتر بھی۔۔۔
اور جب آپ ایمان رکھتے ہیں تب آپ ان چیزوں پر بھی یقین رکھتے ہیں جسے دوسرے نہیں دیکھ پاتے ، جنہیں آپ معجزے کہتے ہیں جنہیں آپ اللہ کی مدد کہتے ہیں اور جب آپ یہ گمان رکھتے ہیں، یہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ان کے ذریعے سے مدد کرے گا، جن سے کوئی واقف نہیں، آپ بھی نہیں۔۔۔ تو پھر معجزے وہاں سے ہوتے ہیں جہاں سے آپ گمان بھی نہیں کر سکتے ۔
پھر انسان کو اسکا یقین ہی اللہ تک لے جاتا ہے، جس کے ایک حکم سے سمندر دو حصّوں میں بٹ *گیا___اسکے اختیارات کی نہ تم کو خبر ہے نہ ذرا برابر علم ۔*
H  : کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نہ اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی - 
 
Booss-X-69Nice pic G F2F OK57 months ago

Mr.Asif.KhanWwlcome57 months ago

Hurain1Ys57 months ago

Ya-Sir.hurain57 months ago

Hurain1Thnku57 months ago

Mr.Asif.KhanLike57 months ago

Hurain1thnku57 months ago

Amna_@MalikIndeed57 months ago

Hurain1thnku57 months ago

Mohsin_memonRIGHT great lines57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.d3  .d3

.c4  .c4

.d7  .d7

.e2  .e2

.h4  .h4

.i6  .i6

.j4  .j4

.k5  .k5

.p3  .p3

.r3  .r3

.r8  .r8

.s7  .s7

.s8  .s8

.u1  .u1