Comments on post titled “ میں جو ریاست مدینہ بنانے پر زور دیتا ہوں، اس کا مقصد یہ ہے کہ میں پاکستان کے نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھیں۔
صرف مسلمان گھرانے میں پیدا ہونا اہم نہیں، نبی کی تعلیمات پر عمل کرنا اہم ہے۔ پیغمبر اسلام ﷺ نے مسلمانوں کے لیے اسوہ کامل چھوڑا ہے۔”
وزیر اعظم عمران خان | Damadam