Comments on post titled پاکستان سے پہلے بھی دنیا میں کئی اسلامی ممالک موجود تھے لیکن اللّٰہ نے پاکستان کو واحد اسلامی ایٹمی قوت رکھنے ولا ملک بنا دیا۔
آج مسلمانوں کے دشمن ملکر سب پاکستان کو مٹانا چاہتے ہیں لیکن جس ملک کے رکھوالے سینہ تان کر "اللّٰہ اکبر" کہہ کر شھادت کو گلے لگاتے ہوں اسے بھلا کون مٹا سکتا ھے"
_پاک_فوج_پائندہ_آباد (updated 71 months ago) | Damadam