Damadam.pk
Comments on post titled ملتان: ضلع کچہری کے مال خانہ میں قدیمی خزانہ کی موجودگی کا معاملہ ملتان: چھ روز سے سیل کیا جانے والا مال خانہ کا کمرہ کھول دیا گیا ملتان: مال خانہ کا کمرہ کئی دہائیوں سے بند تھا ملتان: کمرہ انتظامیہ،آثار قدیمہ اور عدالتی افسران کی زیر نگرانی کھولا گیا ملتان: کمرہ میں موجود لکڑی کی الماری سے قدیمی زیورات نکال لیے گئے ملتان: مابخانہ کی کمرہ سے ملنے والی تھلیوں سے پرانے سکے،پاکستان کی پرانی کرنسی اور چاندی کے زیورات نکلے ہیں ملتان: انتظامیہ اور عدالتی عملہ کی نگرانی میں نکالا جانے والا قدیمی سامان حکومت پنجاب کے حوالے کیا جائے گا | Damadam

ملتان: ضلع کچہری کے مال خانہ میں قدیمی خزانہ کی موجودگی کا معاملہ

ملتان: چھ روز سے سیل کیا جانے والا مال خانہ کا کمرہ کھول دیا گیا

ملتان: مال خانہ کا کمرہ کئی دہائیوں سے بند تھا

ملتان: کمرہ انتظامیہ،آثار قدیمہ اور عدالتی افسران کی زیر نگرانی کھولا گیا

ملتان: کمرہ میں موجود لکڑی کی الماری سے قدیمی زیورات نکال لیے گئے

ملتان: مابخانہ کی کمرہ سے ملنے والی تھلیوں سے پرانے سکے،پاکستان کی پرانی کرنسی اور چاندی کے زیورات نکلے ہیں

ملتان: انتظامیہ اور عدالتی عملہ کی نگرانی میں نکالا جانے والا قدیمی سامان حکومت پنجاب کے حوالے کیا جائے گا
i  : ملتان: ضلع کچہری کے مال خانہ میں قدیمی خزانہ کی موجودگی کا معاملہ ملتان: چھ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.e6  .e6

.g1  .g1

.h1  .h1

.h4  .h4

.i2  .i2

.k8  .k8

.m3  .m3

.o8  .o8

.p6  .p6

.r5  .r5

.s5  .s5

.s7  .s7

.u2  .u2

.u4  .u4