Damadam.pk
Comments on post titled *✦ یوں بیمار کو شفاء مل جاتی ہے* ☜ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کہتے ہیں کہ *نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا پڑھے «أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ، إِلَّا عَافَاهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَرَضِ»* میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے *تو اللہ تعالی اسے اس بیماری سے عافیت شفاء دے دے گا اپنے لیے دعا کرتے ہوئے اَنْ یَّشْفِیَکَ کے بجائے اَنْ یَّشْفِیَنِیْ پڑھیں* [ سنن ابی داود ٣١٠٦] (updated 72 months ago) | Damadam

*✦ یوں بیمار کو شفاء مل جاتی ہے*

☜   سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کہتے ہیں کہ  *نبی کریم ﷺ نے فرمایا:  جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا پڑھے «أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ، إِلَّا عَافَاهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَرَضِ»* میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے  *تو اللہ تعالی اسے اس بیماری سے عافیت شفاء دے دے گا اپنے لیے دعا کرتے ہوئے اَنْ یَّشْفِیَکَ کے بجائے اَنْ یَّشْفِیَنِیْ پڑھیں* [ سنن ابی داود ٣١٠٦]
A  : *✦ یوں بیمار کو شفاء مل جاتی ہے* ☜ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
M@Usamalkd72 months ago

MuzammilHashmiSUBHAN ALLAH72 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b7  .b7

.d7  .d7

.e1  .e1

.f1  .f1

.j3  .j3

.j7  .j7

.m1  .m1

.m8  .m8

.p5  .p5

.q2  .q2

.q8  .q8

.r5  .r5

.s1  .s1

.t4  .t4

.w4  .w4