Damadam.pk
Comments on post titled ⚡سادگی ایمان کا حصہ ھے ، فیشن سے عزت نہیں ملتی ، اللہ عزت دیتا ھے ، اپنی نیتوں کو ٹھیک کرلیں ، ڈھیلے ڈھالے اور سادہ حجاب اور برقعے استعمال کریں ، اللہ کی رضا و خوشنودی کو پیش نظر رکھیں ، ⚡اللہ کا حکم پورا کرنے کے لئے پردہ کریں ، دین کے احکامات کا تمسخر نہ اڑائیں !!! ⚡یہ چار دن کی زندگی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے نہیں ملی تھی ، یہ زندگی ایک امتحان ھے آزمائش ھے ، کہ ⚡کون آخرت کی بہترین تیاری کرنیوالا ھے؟ کون اپنے رب کی رضا اور خوشی کو اہمیت دیتا ہے ؟ اور ⚡کون اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے اندھا دھند بھاگتا ھے ؟ زندگی اسی کھیل تماشے میں ضائع کرنے کے لئے نہیں ھے ، سوچنے کی بات ھے ، ہم بہت خوبصورت نظر آبھی گئے تو کیا ؟ ⚡ فیشن کی دوڑ میں سب سے آگے نکل بھی گئے تو کیا ؟ ہم لوگوں کی نظروں میں بہت جچ بھی گئے تو کیا (updated 72 months ago) | Damadam

⚡سادگی ایمان کا حصہ ھے ، 
فیشن سے عزت نہیں ملتی ،
اللہ عزت دیتا ھے ،
اپنی نیتوں کو ٹھیک کرلیں ،
ڈھیلے ڈھالے اور سادہ حجاب اور برقعے استعمال کریں ،
اللہ کی رضا و خوشنودی کو پیش نظر رکھیں ، 
⚡اللہ کا حکم پورا کرنے کے لئے پردہ کریں ، 
دین کے احکامات کا تمسخر نہ اڑائیں !!!

⚡یہ چار دن کی زندگی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے نہیں ملی تھی ،
 یہ زندگی ایک امتحان ھے 
آزمائش ھے ،
کہ 
⚡کون آخرت کی بہترین تیاری کرنیوالا ھے؟ 
کون اپنے رب کی رضا اور خوشی کو اہمیت دیتا ہے ؟
 اور 
⚡کون اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے اندھا دھند بھاگتا ھے ؟ 
زندگی اسی کھیل تماشے میں ضائع کرنے کے لئے نہیں ھے ، 
سوچنے کی بات ھے ، 
ہم بہت خوبصورت نظر آبھی گئے تو کیا  ؟
⚡ فیشن کی دوڑ میں سب سے آگے نکل بھی گئے تو کیا ؟ 
ہم لوگوں کی نظروں میں بہت جچ بھی گئے تو کیا
A  : ⚡سادگی ایمان کا حصہ ھے ، فیشن سے عزت نہیں ملتی ، اللہ عزت دیتا ھے ، اپنی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Talha-g-007💯💔72 months ago

Jabran-TanOliBashakkk72 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.a4  .a4

.b3  .b3

.b7  .b7

.e2  .e2

.i1  .i1

.j7  .j7

.k6  .k6

.l8  .l8

.o3  .o3

.q2  .q2

.s6  .s6

.t7  .t7

.v1  .v1

.w3  .w3