Comments on post titled لوگوں کو لگتا ہے کہ میں بہت بیوقوف ہوں💛💫۔
انہیں لگتا ہے میں جو ہر وقت ہنستی ہوں، اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتی ہوں، مجھے آسانی سے بیوقوف بنایا جا سکتا ہے😅🌻💛
لیکن
زندگی کے اتنے سالوں میں اتنا کچھ دیکھا ہے کہ اب لوگوں کو سمجھنے لگی ہوں، ان کے بدلتے رنگ ابھی بھی تکلیف دیتے ہیں پر اذیت نہیں۔
جو ہے جیسا ہے ٹھیک ہے۔۔🙌
میرے نزدیک ایک شخص اگر آپکی پیٹھ پیچھے برائی کررہا ہے تو؟؟
یہ اتنی بڑی بات نہیں ہے!
'یہ اسکا ظرف اور شاید اس کی تربیت ہے'👉
مجھے فرق نہیں پڑتا کوئی کچھ بھی بولے 🙂💛 میں کسی سے نہیں لڑتی کے اسنے ایسا کیوں کہا😅💯
جب بھی کسی سے ایسا کچھ سنیں تو مسکرائیں، گہرا سانس لیں اور آگے بڑھ جائیں✨🖤
- انسان کو انسان ہونے کا مارجن دیں، زندگی آسان ہو جائے گی💛🌻
Anum malik😇 (updated 65 months ago) | Damadam