Comments on post titled اگر کوئی دل سے اتر جائے تو اسے دوبارہ چڑھنے کا موقع ملنا چاہئے، ہوسکتا ہے بیچارہ پھسل کے گر گیا ہو کیونکہ آجکل دل میں میل رکھنے کا عمل بڑھتا جا رہا ہے..
ڈپریشن میں جینے سے بہتر ہے انا کا بت توڑ کر باہر نکلا جائے کسی سے بات کر لی جائے، کسی کو منا لیا جائے، کسی کے ساتھ مسکرا لیا جائے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کیونکہ
مر تو اک دن ایسے بھی جانا ہے (updated 71 months ago) | Damadam