Arshi__7482: پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو73 months ago