Comments on post titled *لوگ کیا کہتے ہیں، کیوں کہتے ہیں، کیسے کہتے ہیں اس سے آپ کو سروکار نہیں ہونا چاہیئے.*
*آپ خوبصورت ہیں آپ خوبصورت تھے آپ خوبصورت رہیں گے*
*اپنے آپ کو اپنی خوبیوں اور* *خامیوں سمیت Accept کریں اور ان کے ساتھ جینا سیکھیں اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں انگلیاں تو اٹھائیں گے ہی*✨👆👆 (updated 58 months ago) | Damadam