Comments on post titled درس حدیث:
(بسلسلہ مناقب حسنین کریمین رضي الله عنهما)
حضرت ابوھریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے حسن اور حسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے ان دونوں سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی۔
(ابن ماجہ حدیث 143) (updated 72 months ago) | Damadam