Comments on post titled وَلَا تَقُوۡلَنَّ لِشَاىۡءٍ اِنِّىۡ فَاعِلٌ ذٰ لِكَ غَدًا ۙ
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا
اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ وَاذۡكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِيۡتَ وَقُلۡ عَسٰٓى اَنۡ يَّهۡدِيَنِ رَبِّىۡ لِاَقۡرَبَ مِنۡ هٰذَا رَشَدًا
مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے.
جو کام بھی کرنے کا ارادہ کریں تو ان شاء اللہ ضرور بولیں. بیشک ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے اور جو ہمارے حق میں بہتر ہو. (updated 71 months ago) | Damadam