Damadam.pk
Comments on post titled وَلَا تَقُوۡلَنَّ لِشَاىۡءٍ اِنِّىۡ فَاعِلٌ ذٰ لِكَ غَدًا ۙ اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ وَاذۡكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِيۡتَ وَقُلۡ عَسٰٓى اَنۡ يَّهۡدِيَنِ رَبِّىۡ لِاَقۡرَبَ مِنۡ هٰذَا رَشَدًا مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے. جو کام بھی کرنے کا ارادہ کریں تو ان شاء اللہ ضرور بولیں. بیشک ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے اور جو ہمارے حق میں بہتر ہو. (updated 71 months ago) | Damadam

وَلَا تَقُوۡلَنَّ لِشَاىۡءٍ اِنِّىۡ فَاعِلٌ ذٰ لِكَ غَدًا ۙ
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا

اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ وَاذۡكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِيۡتَ وَقُلۡ عَسٰٓى اَنۡ يَّهۡدِيَنِ رَبِّىۡ لِاَقۡرَبَ مِنۡ هٰذَا رَشَدًا
مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے. 

جو کام بھی کرنے کا ارادہ کریں تو ان شاء اللہ ضرور بولیں. بیشک ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے اور جو ہمارے حق میں بہتر ہو.
A  : وَلَا تَقُوۡلَنَّ لِشَاىۡءٍ اِنِّىۡ فَاعِلٌ ذٰ لِكَ غَدًا ۙ اور کسی کام کی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
BOOTA_41.q171 months ago

Arslan-99Follow to follow71 months ago

Muskaan56no need be happy dear....71 months ago

Areeba-chaudhryشکریہ مسکان71 months ago

Muskaan56niceee71 months ago

gull-khan-44JAZAKALLAH.....G271 months ago

ViperNice one71 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.d1  .d1

.d2  .d2

.e5  .e5

.f8  .f8

.k6  .k6

.l3  .l3

.m2  .m2

.m5  .m5

.n6  .n6

.o4  .o4

.r7  .r7

.s5  .s5

.v1  .v1

.v3  .v3