Comments on post titled ایک مرتبہ گاؤں میں سیلاب آگیا
ڈوبتے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لئے
ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا
ایک سو پچاس کی آبادی والے گاؤں سے پانچ سو آدمیوں کو گِن کر نکالا گیا
پھر ہیلی کاپٹر والے سرپنچ کے پاس گئے اور پوچھا
آپ کے گاؤں کی کل آبادی ایک سو پچاس ہے اور میں اب تک پانچ سو نکال چکا ہوں ایسا کیوں
تو سرپنچ نے کہا سر گاؤں والوں نے ہیلی کاپٹر پہلی مرتبہ دیکھا ہے - آپ ایک طرف سے نکالتے ہو یہ دوسری طرف سے پھر آ جاتے ہیں
میں خود تیسری بار آیا ہوں
"جھولے مائیاں"😂😂😂😂😝😝😝
Jhali Anu😂😝😇 (updated 62 months ago) | Damadam