Comments on post titled خدانخواستہ اگر کوئی شخص آپ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرے یا آپ کو آپکا پرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز) کو لیک آؤٹ کرنے کی دھمکی دے تو اس صورت میں ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سے رابطہ کریں.
سائبر ہریسمنٹ ہیلپ لائن 0800-39393
یہ آپکی شناخت بنا سامنے لائے آپکی شکایت درج کرانے میں نہ صرف آپکی مدد کریں گے بلکہ محکمہ FIA اس شکایت پر سخت کاروائی بھی کرے گا.
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ہماری ان بہنوں کی مدد کریں جو اس پریشانی میں مبتلا ہیں. جزاک اللہ (updated 55 months ago) | Damadam