Damadam.pk
Comments on post titled کبھی ایسا بھی ہو جاناں میں جو لکھو تمہارے دل پہ یوں اترے سنہری جل پری جیسے روپہلی چاندنی میں کھللھلاتی جھیل میں اترے کہ جیسے نیگوں پانی پہ تیرا اور میرا عکس ظاہر ہو تو ایسا ہو وہیں وہ پل ٹہر جائے سمے کی سانس تھم جائے کبھی ایسا بھی ہو جاناں (updated 71 months ago) | Damadam

کبھی ایسا بھی ہو جاناں
میں جو لکھو 
تمہارے دل پہ یوں اترے 

سنہری جل پری جیسے
روپہلی چاندنی میں
کھللھلاتی جھیل میں اترے

کہ جیسے نیگوں پانی پہ تیرا اور میرا
عکس ظاہر ہو
تو ایسا ہو
وہیں وہ پل ٹہر جائے
سمے کی سانس تھم جائے
کبھی ایسا بھی ہو
جاناں
l  : کبھی ایسا بھی ہو جاناں میں جو لکھو تمہارے دل پہ یوں اترے سنہری جل پری - 
 
lovingboy11_pkThnks71 months ago

Samir.Ansariliked71 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d3  .d3

.e8  .e8

.f1  .f1

.g6  .g6

.h6  .h6

.j3  .j3

.j4  .j4

.j5  .j5

.j7  .j7

.l5  .l5

.m2  .m2

.n1  .n1

.q5  .q5

.u1  .u1

.w3  .w3