Comments on post titled کبھی ایسا بھی ہو جاناں
میں جو لکھو
تمہارے دل پہ یوں اترے
سنہری جل پری جیسے
روپہلی چاندنی میں
کھللھلاتی جھیل میں اترے
کہ جیسے نیگوں پانی پہ تیرا اور میرا
عکس ظاہر ہو
تو ایسا ہو
وہیں وہ پل ٹہر جائے
سمے کی سانس تھم جائے
کبھی ایسا بھی ہو
جاناں (updated 71 months ago) | Damadam