Comments on post titled 💞_ ساری دنیا کو سمجھانا آسان ہوتا ہے، بس اپنے لیئے ہی لفظ ختم ہو جاتے ہیں..
بس اپنے زخموں کے لئے ہی مرہم نہیں ملتا،
جب بات اپنی ذات پہ آتی ہے تو کوئی لفظ کارگر نہیں ہوتا ہر تدبیر الٹی ہو جاتی ہے..💔🍁
Anum malik😇 (updated 62 months ago) | Damadam