Comments on post titled *موسم کی صورتحال*
*جمعہ کے روز بھکر, میانوالی, لیہ, ڈی آئی خان کے علاقوں میں مطلع ابرآلود کے علاوہ گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع جبکہ فیصل آباد,جھنگ چنیوٹ , سرگودھا ,خوشاب کےاضلاع میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے*
*ہفتہ اور اتوار کے روز پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہے گا* (updated 71 months ago) | Damadam