Comments on post titled جب تیری یادیں دل کو چھیڑنے لگتی ہے تب ہی ایک بوتل شراب کی پی لیتا ہوں...
پینا شوق نہیں ہے میرا میں مجبور ہوں جس سینے میں تو بسی اسے تھوڑا جلا لیتا ہوں..
جس سینے میں تو بسی اسے تھوڑا جلا لیتا ہوں..یہ جانتا ہوں میں کبھی تجھے بھول نہیں پاؤں گا...تیری یادوں کو سینے سے کبھی نکال نہیں پاؤں گا....مگر جان اب میں سب کچھ بھول جانا چاہتا ہوں....
تیری یادوں کی دنیا سے نکل کر بہت دور جانا چاہتا ہوں...اس لئے میں شراب کو ہونٹوں سے لگا لیتا ہوں.....کچھ پل کے لئے ہی سہی پر میں تیری یادوں کو مٹا دیتا ہوں تیری یادوں کو مٹا دیتا ہوں....بڑی عجیب ہے شراب جس کو بلانے کے لیے پیتا ہوں..
اسی کی تصویر ہر جام میں بنا دیتا...جب تیری یادیں دل کو چھیڑنے لگتی ہیں تب بھی ایک بوتل شراب پی لیتا ہوں. (updated 55 months ago) | Damadam
Thzeb.Fatema: 'Zeher Zindagi Ka Muskura ke Piyo,
Rote Hue Ko Hasa ke Chalo,
Safar Zindagi Ka Kat Jayega Yuhi,
Bas Sabko Apna Bana ke Jiyo.'55 months ago