Comments on post titled میں نے سوشل میڈیا پر دیکها پاکستان کى 90% عوام پاکستان ملٹرى سے بے پناه پیار کرتى هے. .. دشمن ملک سوشل پر ورونگ پوسٹ کر کے پاکستان کى عوام میں زهر گهولنے کى کوششیں کرتا هے.جو کے همارى عوام هونے نہیں دیتى.اکثر لڑکوں کى خواهش هوتى هے فوج میں جانے کى ..اور اکثر لڑکیوں کى خواھش هوتى هے کسى فوجى سے شادى کرنے کى .آج تک کسى ملک کى عوام اپنى فوج سے اتنا پیار نہیں کرتى..آپ لوگوں کا یہى پیار اور عزت همارے حوصلوں کو کم نہیں هونےدیتا .. اور ہمیں بهى اپنى عوام سے بہت پیار هے..
"کہتے هیں جب عزت دو گے تو عزت ملے گى"
لوو یو پاکستان لوو یو آل" (updated 72 months ago) | Damadam
HUNTER991: ajj subo dish per py 1 indian news chanel dakha wahaan per wo roo ry thy k pak army ne barodi surng ko nakaam kerny k liay soutafrica sy mouse chohy mangway hn jo trend hn army doges ki trha72 months ago