Comments on post titled میں تم پہ لاکھ جتاؤں, تم نہ سمجھو گے
میں جو مر بھی جاؤں, تم نہ سمجھو گے
کسی کو کھو کے جینا بھی کیا مصیبت ہے؟
میں دل کو چیر دکھاؤں......تم نہ سمجھو گے
تم تو اپنے شہر کے رئیس زادے ہو
"غریب " قصے سناوں , تم نہ سمجھو گے
دعویٰ محبت کا۔۔ کیسے نبھاتے ہیں تمہیں
"خاک" کی بھینٹ چڑھاوں , تم نا سمجھو گے . (updated 72 months ago) | Damadam