Comments on post titled ❁ﷺ فرمانِ رسول اللّٰه ﷺ❁
ایک مسلمان بهائی جب اپنےبهائی
کی عدم موجودگی میں اس
کیلئےدعا کرتا ہےتو وہ قبول ہوتی ہے.
آدمی کےپاس ایک نگران فرشتہ
ہوتا ہے.جب بهی آدمی اپنےبهائی
کےحق میں دعا کرتا ہے تو
نگران فرشتہ آمین کہتا ہےکہ
تجهے بهی ایسا ہی ملے."
(صحیح مسلم : 2733) (updated 62 months ago) | Damadam