Comments on post titled Paet2
اس لئے آپکے پاس آیا ہوں ..
کیا تم چاہتے ہو کہ نارمل ہو جاؤ ؟اس لئے آئے ہو ؟
نہیں میں چاہتا ہوں آپ سن لئیں مجهے .
کیا کسی اور کو سنانے کی کوشش نہیں کی ؟
کرتا ہوں ..جہاں دل مطمئن ہو ..مگر سب کو ہمدردی ہوجاتی ہے ..
مستقبل کے بارے میں کیا سوچتے ہو؟
میری ذات مکمل منتشر ہوجائے گی ..
نماز قرآن پڑهتے ہو ؟
ارے لوگو تمهارا کیا ہے میں جانوں میرا خدا جانے ...
سنتا ہوں اکثر ..
نفرت کرتے ہو کسی سے؟
اپنے وجود تک محدود رکهتا ہوں..
کوئی ایسا گناہ جس پہ لگا ہو کہ تم مر جاؤ گے ...؟
یہ معاملہ خدا اور میرے تک رہنے دئیں ..
تم جانتے ہو تم پاگل نہیں ہو ..پهر بهی تم میرے پاس کیوں آئے؟
مجهے اک پاگل بن کر سانسوں سے کهیل کهیلنا ہے ..
تم اس وقت مجهے ڈپریشن میں ڈال رہے ہو ..Next👆👆 | Damadam