Comments on post titled میں ہمیشہ اک بات کہتی ہوں
یہ دنیا give and take ہے۔۔۔
تو بات اتنی سی ہے۔۔۔آپ میری پوسٹ پہ لائیک کرو گے آپ کو لائیک ملے گا
آپ میری پوسٹ کو دل دو گے آپ کو دل ملے گا
آپ ہنسو گے میں بھی مذاق اڑاؤں گی۔۔۔
آپ میری پوسٹوں پہ کمنٹ کرو گے آپ کو کمنٹس ملیں گے۔۔۔
آپ میری تعریفیں کرو گے۔۔۔تو اس کے پہ میں شکریہ ادا کروں گی کیونکہ قابلِ تعریف لوگوں کی ہمیشہ تعریف ہی ہوتی ہے
اعلان سماپت ہوا
Jhali Anu😂😝😇 (updated 61 months ago) | Damadam