Comments on post titled سنو! اسے بھلا دو...
کسے؟
اسے جس کے لیے اداس رہتے ہو
چپ رہتے ہو
اسے جس کی یادوں میں گم رہتے ہو
اسے جس کو سوچ کر روتے ہوے ہنس دیتے ہو
اسے جس نے تمہے برا کہا
اسے جس نے تمہاری نیندیں اڑا دیں
اسے جس نے تمہیں چھوڑا
بھلا دوں اسے پلیز یار بھلا دو
اور خوش رہا کروں تم خوش اچھے لگتے ہوں....
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
کیا یار تم بھی!
کسے بھلانے کا کہ رہے ہو؟
اسے جسے بھلانا نا ممکن ہے میرے لیے
اسے جس کی خوشی میں مجھے خوشی ملتی
اسے بھول جاؤں جو اداس ہوتی تھی
بنا پوچھے میں جان جاتا تھا کہ اداس ہے
اسے بھول جاؤں جو روتی تھی تو میری عجیب کیفیت ہو جاتی تھی
اسے بھول جاؤں جو میری خوشی ہے
اسے بھول جاؤں جو میرے اندر میری سانسوں کی طرح بسی ہے
اسے بھول جاؤں جو ہر وقت ہر لمحہ میرے دل و دماغ میں بسی ہے
اسے بھول جاؤں
👆👆 (updated 54 months ago) | Damadam