Damadam.pk
Comments on post titled اچھا سن! کیسے بھلاتے مجھے بھے سیکھا میں بھی بھولنا چاہتا اسے....لل تو اسے سوچنا چھوڑ دے اس کی old conversation پڑھنا چھوڑ دے تو خود آہستہ آہستہ بھول جائیگا ہمم تو صحیح کہتا ہے اچھا ایک بات تو بتا؟ پوچھ؟ کسی کو بھول جانا اتنا آسان ہوتا؟ میرے پاس اس سوال کا جواب نہیں اگر نہیں ہے تو پھر کیوں کہتا بھول جاؤں اسے کیسے بھلاؤں اسے؟ یار تو سمجھ کیوں نہیں رہا آخر اس نے دیا ہی کیا تجھے جو تو اس انجان کے پیچھے پاگل بنا بیٹھا ہے اپنی حالت دیکھی کبھی کیسا تھا کیسا ہو گیا؟ تو کہتا اس نے کیا دیا تو سن میرے دوست... اس نے مجھے دنیا کہ اور اس میں رہنے والوں کی حقیقت بتائی وہ کیسے؟ اس نے مجھے سکھایا جس طرح زندگی ایک دن ختم ہوجاتی اسی طرح کوئی بھی رشتہ سدا ساتھ نہیں رہتا 👆👆next (updated 65 months ago) | Damadam

اچھا سن!
کیسے بھلاتے مجھے بھے سیکھا میں بھی بھولنا چاہتا اسے....لل  
تو اسے سوچنا چھوڑ دے اس کی old conversation پڑھنا چھوڑ دے تو خود آہستہ آہستہ بھول جائیگا
ہمم تو صحیح کہتا ہے
اچھا ایک بات تو بتا؟
پوچھ؟
کسی کو بھول جانا اتنا آسان ہوتا؟
میرے پاس اس سوال کا جواب نہیں
اگر نہیں ہے تو پھر کیوں کہتا بھول جاؤں اسے
کیسے بھلاؤں اسے؟
یار تو سمجھ کیوں نہیں رہا آخر اس نے دیا ہی کیا تجھے جو تو اس انجان کے پیچھے پاگل بنا بیٹھا ہے
اپنی حالت دیکھی کبھی کیسا تھا کیسا ہو گیا؟
تو کہتا اس نے کیا دیا تو سن میرے دوست...
اس نے مجھے دنیا کہ اور اس میں رہنے والوں کی حقیقت بتائی
وہ کیسے؟
اس نے مجھے سکھایا جس طرح زندگی ایک دن ختم ہوجاتی اسی طرح کوئی بھی رشتہ سدا ساتھ نہیں رہتا
👆👆next
Z  : اچھا سن! کیسے بھلاتے مجھے بھے سیکھا میں بھی بھولنا چاہتا اسے....لل تو - 
 
Zeeshan1😊65 months ago

ayat2723😥65 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.c6  .c6

.d4  .d4

.b8  .b8

.e7  .e7

.g8  .g8

.h7  .h7

.m2  .m2

.m3  .m3

.q4  .q4

.r6  .r6

.u7  .u7

.v5  .v5

.v6  .v6

.x1  .x1