Damadam.pk
Comments on post titled "قبول ہے" بوقت رخصت ہجر کی دلہن کے بازو پہ سیاہ پٹی باندھ دی گئ آنکھوں سے نکلتے ہوئے نیر بتا رہے تھے یہ لوگ بے وجہ ایکدوسرے سے بیاہے گئے ان کے خواب اجداد کی دستاروں میں دفنائے گئے کوئ بھی خوش نہیں تھا فقط اداسی تھی جو منہ چڑھا رہی تھی اور وہ پری رو قبول ہے پڑھ کے "آمین" کہہ رہی تھی کون جانتا تھا ؟؟ کہ گھر کی چوکھٹ سے باہر نکلتے وقت کونسا دکھ تھا جو اژدھا بن کے بدن کو لپیٹ رہا تھا آنکھوں سے نکلنے والی آنسوؤں کی جھڑی کس اپنے سے دور ہونے پہ گالوں کو تر کر رہی تھی بہرکیف !! بوقت رخصت ! "محبت" اپنے قد سے نیچی تھی لیکن انا کے سائے میں بزرگوں کی پگڑی بہت اونچی تھی !! (updated 71 months ago) | Damadam

"قبول ہے"

بوقت رخصت
ہجر کی دلہن کے بازو پہ سیاہ پٹی باندھ دی گئ
آنکھوں سے نکلتے ہوئے نیر بتا رہے تھے 
یہ لوگ بے وجہ ایکدوسرے سے بیاہے گئے 
ان کے خواب اجداد کی دستاروں میں دفنائے گئے 
کوئ بھی خوش نہیں تھا 
فقط اداسی تھی جو منہ چڑھا رہی تھی
اور وہ پری رو قبول ہے پڑھ کے "آمین" کہہ رہی تھی

کون جانتا تھا ؟؟ 
کہ گھر کی چوکھٹ سے باہر نکلتے وقت
کونسا دکھ تھا جو اژدھا بن کے بدن کو لپیٹ رہا تھا
آنکھوں سے نکلنے والی آنسوؤں کی جھڑی کس اپنے سے دور ہونے پہ گالوں کو تر کر رہی تھی
بہرکیف !! 
بوقت رخصت !
"محبت" اپنے قد سے نیچی تھی لیکن 
انا کے سائے میں بزرگوں کی پگڑی بہت اونچی تھی !!
l  : "قبول ہے" بوقت رخصت ہجر کی دلہن کے بازو پہ سیاہ پٹی باندھ دی گئ آنکھوں - 
 
lovingboy11_pkYes71 months ago

Sallu-gBilkul asa he71 months ago

Sallu-gBilkiB71 months ago

Sallu-gBilki71 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c6  .c6

.d6  .d6

.h4  .h4

.k2  .k2

.k3  .k3

.p8  .p8

.q3  .q3

.q7  .q7

.t1  .t1

.t6  .t6

.u5  .u5

.v5  .v5

.w4  .w4

.x4  .x4