Comments on post titled کبھی تو مل۔پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہتا ہے۔۔۔کیوں حالات کی طرح
💞💞💞
وہ اک شخص۔جو لگے جان سے بھی پیارا
۔وقت تو دیتا ہے۔۔مگر خیرات کی طرح
۔!!!❤❤ (updated 54 months ago) | Damadam
arif.12: نظر انداز ،،، یہ ایک ایسا احساس ہوتا ہے جب آپ کسى کو خد سے زیادہ محبت اعتماد پیار قدر عزت اور سب کو چھوڑ کر صرف اسى انسان کو وقت دو لیکن وہ آپکو ہى نظرانداز کردے تو یہ سب انتہائی مایوس کن اور دل میں دکھ کی لہر پیدا کرتى ہے ۔۔۔۔54 months ago