Comments on post titled اکثر لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر،گھر تو بسا ہی لیتی ہیں۔ مگر جب کوئی ان سے پوچھے کہ کیا تم خوش ہو؟؟؟ تو ایسی تلخ مسکراہٹ ہونٹوں پہ ابھرتی ہے کہ پورے سوال کا جواب ویران آنکھیں اور زخمی مسکراہٹ دے دیتی ہے۔!
🐺Bʟᴀᴄᴋ ᴡᴏʟғ🐺 (updated 71 months ago) | Damadam