Damadam.pk
Comments on post titled معروف ادیب اشفاق احمد کو بچھڑے 16 برس بیت گئے صاحب طرز ادیب، افسانہ نگار، ڈرامہ نویس اور داستان گو اشفاق احمد کوہم سے بچھڑے سولہ برس بیت گئے۔اردو ادب کے شاہکار’ گڈریا‘ کے خالق ،ذومعنی گفتگو اور طنز و مزاح سے سننے والوں کو نصیحتیں کرنے والے اشفاق احمد 1925 میں بھارت کے شہر فیروزپورمیں پیدا ہوئے ۔اشفاق احمد نے ریڈیو پاکستان کے مشہور کردار ” تلقین شاہ ” سے شہرت حاصل کی، وہ داستان گو اور لیل و نہار نامی رسالوں کے مدیر بھی رہے۔ ان کے افسانوی مجموعے ایک محبت سو افسانے،اجلے پھول، سفر مینا، پھلکاری اور سبحان افسانے کے نام سے شائع ہوئے (updated 69 months ago) | Damadam

معروف ادیب اشفاق احمد کو بچھڑے 16 برس بیت گئے
صاحب طرز ادیب، افسانہ نگار، ڈرامہ نویس اور داستان گو اشفاق احمد کوہم سے بچھڑے سولہ برس بیت گئے۔اردو ادب کے شاہکار’ گڈریا‘ کے خالق ،ذومعنی گفتگو اور طنز و مزاح سے سننے والوں کو نصیحتیں کرنے والے اشفاق احمد 1925  میں بھارت کے شہر فیروزپورمیں پیدا ہوئے ۔اشفاق احمد نے  ریڈیو پاکستان کے مشہور کردار ” تلقین شاہ ” سے شہرت حاصل کی، وہ داستان گو اور لیل و نہار نامی رسالوں کے مدیر بھی رہے۔ ان کے افسانوی مجموعے ایک محبت سو افسانے،اجلے پھول، سفر مینا، پھلکاری اور سبحان افسانے کے نام سے شائع ہوئے
H  : معروف ادیب اشفاق احمد کو بچھڑے 16 برس بیت گئے صاحب طرز ادیب، افسانہ نگار، - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
faryal_malik786NiCe69 months ago

Mharukhliked69 months ago

Fazii-88-hi ★ : Lkd69 months ago

Btmiz.kuri ★ : Liked69 months ago

INOOCENT-KINGNice69 months ago

A.S+Rajpoot_BhattiNice69 months ago

A.S+Rajpoot_BhattiNice69 months ago

Ahsen_khanLiked69 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.b7  .b7

.e4  .e4

.f1  .f1

.g3  .g3

.h1  .h1

.h6  .h6

.j7  .j7

.o7  .o7

.p5  .p5

.p7  .p7

.r4  .r4

.s7  .s7

.w6  .w6

.x4  .x4