Comments on post titled بس میں بیٹھا ہوا تھا کہ اک لڑکی بھی چڑھی
بس میں خالی جگہ نہیں تھی
میں احتراماً اٹھا تو محترمہ اپنے پیچھے آنے والی عورت سے بولی
اماں۔۔۔ تساں دی جگہ تھی گئی اے
ہنڑن میں ویندی آن
گوگل کیا۔۔۔
ٹرانسلیٹ
امی جان اب میں چلتی ہوں آپکی سیٹ کا انتظام ہوگیا 😑🙄🙄🙄🙄😏😏😏😭😭😭😭
Jhali Anu😂😝😇 (updated 61 months ago) | Damadam