Comments on post titled 🍃💫🌺
میرى تو عادت ہے یوں پر تکلف ہو کے بات کرنے کى،
تم نے کیوں سوچ لیا کہ تم آسمان سے اترے ہو،
😇🙊||•^🌸 (updated 55 months ago) | Damadam
irfan.ali22: خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لئے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی. لیکن لفظوں کو دل میں اترنے کے لئے خلوص اور جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ لفظ سراسر کھوکھلے،اثر سے محروم ہوتے ہیں دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکهتی ہیں،انہیں جس شدت سے بےرخی تکلیف دیتی ہے اسی شدت سے خلوص زندہ کردىتا ہے۔۔۔55 months ago