Alishahzad1: یک عورت b مرد کو سہارا دیتی ہے64 months ago
Ayesah22: ہمیشہ کندھے کی ضرورت صرف ایک عورت کو ہی نہیں ہوتی__ کبھی کبھی مرد بھی تو کسی کے شانے پر سر ٹکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے___ کمزور ہی سہی لیکن بانہوں کا حصار اسے بھی راحت بخشتا ہے____ درد ہونے... آنسوں بہانے ...اور سہارا دینے کا تعلق جنس سے نہیں بلکہ انسان کے جزبوں سے ہے.... اور جس طرح ایک کمزور عورت کو مرد سہارہ دیتا ہے ,,, ٹھیک اُسی طرح64 months ago
Alishahzad1: Hum b kar laytain hain baatain ayesha g64 months ago