Comments on post titled زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں، جو اُنھیں اللہ جی نے عطا کی ہیں__!!
"اور ایک بات یاد رکھیں"
آپ سب لوگوں کو خوش نہیــں رکھ سکتے___!!
حتی کہ اگر آپ لوگوں کی خاطر زمین پر لیٹ بھی جائیں ... اور لوگ آپ کے اُوپر سے چلنے لگیں _ پھر بھی وہ شکایت کریں گے کہ آپ ہموار نہیـں لیٹے ہوئے __.!!!
سو اپنی زندگی جینا شروع کیجئے _ جس میں کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو__!! (updated 56 months ago) | Damadam