Comments on post titled آپ نے اکثر دیواروں پر " محبوب آپکے قدموں میں " کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے
مگر کہیں
"بیگم آپکے قدموِں میں" کا اشتہار دیکھا؟
نہیں نا
پتا ہے کیوں؟
کیونکہ ناگی بابا خود شادی شدہ ہوتا ہے!
اور وہ جانتا ہے کہ کسی کا باپ بھی یہ کام نہیں کر سکتا! 😂 (updated 72 months ago) | Damadam