Damadam.pk
Comments on post titled میرا دِل اتنا وحشی ہے کہ کبھی کبھی یُونہی اچانک یکدم ہی میرا دِل ضدی پرندہ بن کے میرے سینے میں پھڑپھڑانے لگتا ہے جیسے قید سے رہائی چاہتا ہو سیاہی میں ڈُوبی سرد راتوں میں میرا دِل کرتا ہے میں تنہا کِسی سڑک پر ننگے پاؤں نِکل آؤں تارُوں سے سجے آسمان کے سائے تلے گُٹھنوں کے بل بیٹھا چیخ چیخ کر اِتنا روؤں کے آسمان برس پڑے مگر میرے اِردگرد رحم بھری نِگاہ ایک بھی نہ ہو مُجھ پر ترس کھاتا کوئی وجود دُور دُور تک نہ ہو ہاتھ تھام کے میرا ہاتھ سہلانے والا کوئی ہاتھ، میرے پاس بھی نہ بھٹکے میرا دِل بس اِتنا وحشی ہے... !! | Damadam

میرا دِل اتنا وحشی ہے کہ
کبھی کبھی یُونہی اچانک
یکدم ہی میرا دِل ضدی پرندہ بن کے
میرے سینے میں پھڑپھڑانے لگتا ہے
جیسے قید سے رہائی چاہتا ہو
سیاہی میں ڈُوبی سرد راتوں میں
میرا دِل کرتا ہے
میں تنہا کِسی سڑک پر ننگے پاؤں نِکل آؤں
تارُوں سے سجے آسمان کے سائے تلے
گُٹھنوں کے بل بیٹھا چیخ چیخ کر اِتنا روؤں
کے آسمان برس پڑے
مگر میرے اِردگرد رحم بھری نِگاہ ایک بھی نہ ہو
مُجھ پر ترس کھاتا کوئی وجود دُور دُور تک نہ ہو
ہاتھ تھام کے میرا ہاتھ سہلانے والا کوئی ہاتھ، میرے پاس بھی نہ بھٹکے میرا دِل بس اِتنا وحشی ہے... !!
A  : میرا دِل اتنا وحشی ہے کہ کبھی کبھی یُونہی اچانک یکدم ہی میرا دِل ضدی پرندہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.e1  .e1

.e3  .e3

.g8  .g8

.h1  .h1

.h2  .h2

.h5  .h5

.k1  .k1

.k8  .k8

.m5  .m5

.p7  .p7

.q2  .q2

.t2  .t2

.u2  .u2

.u4  .u4