Comments on post titled ※ السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ※
🌹 صبح بخیـر زنـدگی 🌹
۔۔۔﷽۔۔۔
تین نیکیاں قیامت کے دن عرش کے سایے میں ہوں گی ✤
ٹوٹے رشتوں کو جوڑنا※
کسی کو نا چاہتے ہوۓ معاف کر دینا※کسی کے عیبوں پر پردہ ڈالنا※رب العالمین ہمیں اچھائی کرنے کی توفیق دے✤✤❁آمین یارب العـالمیـن❁ (updated 62 months ago) | Damadam