Damadam.pk
Comments on post titled اداکارہ آمنہ الیاس اور داؤد محمود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ذرائع کے مطابق ان کا نکاح 5ستمبر ہفتے کے روز ہوا ہے اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے چند ماہ قبل عامر لیاقت حسین کے گیم شو میں جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا عامر لیاقت کے اصرار پر آمنہ الیاس نے بتایا کہ ان کے ہونے والے شوہر ان کے ساتھ کام کرتے ہیں لیکن فی الحال دونوں کوئی پراجیکٹ ساتھ نہیں کر رہے دونوں کے درمیان زبردست ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور اس فیصلے کا انکی والدہ سمیت سبھی کو علم ہے آداکارہ آمنہ الیاس 20 اکتوبر سے داؤد محمود کی ہدایت کاری میں بننے والے تھیٹر ڈرامہ "ان کہی" میں ثنا مراد کا کردار نبھائیں گی "ان کہی" معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین کے ڈرامہ سیریل "ان کہی" سے ماخوذ ہے جسے سال 1982 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا (updated 69 months ago) | Damadam

اداکارہ آمنہ الیاس اور داؤد محمود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ذرائع کے مطابق ان کا نکاح 5ستمبر ہفتے کے روز ہوا ہے اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے چند ماہ قبل عامر لیاقت حسین کے گیم شو میں جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا عامر لیاقت کے اصرار پر آمنہ الیاس نے بتایا کہ ان کے ہونے والے شوہر ان کے ساتھ کام کرتے ہیں لیکن فی الحال دونوں کوئی پراجیکٹ ساتھ نہیں کر رہے دونوں کے درمیان زبردست ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور اس فیصلے کا انکی والدہ سمیت سبھی کو علم ہے آداکارہ آمنہ الیاس 20 اکتوبر سے داؤد محمود کی ہدایت کاری میں بننے والے تھیٹر ڈرامہ "ان کہی" میں ثنا مراد کا کردار نبھائیں گی "ان کہی" معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین کے ڈرامہ سیریل "ان کہی" سے ماخوذ ہے جسے سال 1982 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا
H  : اداکارہ آمنہ الیاس اور داؤد محمود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ذرائع کے مطابق - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Hania_Amir_pk😋😋69 months ago

Chanda+princessOk Amma ji😎😎69 months ago

gull-khan-44lkd69 months ago

Btmiz.kuri ★ : Liked69 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b2  .b2

.b4  .b4

.d1  .d1

.b5  .b5

.c3  .c3

.f2  .f2

.f3  .f3

.g2  .g2

.g8  .g8

.h6  .h6

.j8  .j8

.n8  .n8

.p2  .p2

.r6  .r6