Comments on post titled ایک وہ اتنا خوبرو توبہ!
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!!
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!
جب وہ آئے گا روبرو توبہ!!
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی!
تیری آواز اور تُو توبہ!!
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے!
ایسا اندازِ گفتگو توبہ!!
💕💕💕 (updated 62 months ago) | Damadam