Comments on post titled حدیقہ کیانی ایک منجھی ہوئی گلوکارہ کی حیثیت سے پہچانی ہی جاتی ہیں لیکن اب اداکارہ فریال محمود نے ان کے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ حدیقہ کیانی ڈرامہ سیریل"رقیب" سے اداکاری کا آغاز کر رہی ہیں انسٹاگرام پر فریال محمود نے حدیقہ کیانی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا"اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز"____حدیقہ کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرنے والی فریال محمود نے لکھا میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ کہ وہ بطور انسان کیسی ہونگی میں آپ جیسے کسی انسان کو جاننے پر خوشی بیان نہیں کر سکتی فریال کے مطابق اس ڈرامے میں حدیقہ کا ایک نیا انداز دیکھنے کو ملے گا اس سے قبل اداکارہ اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ ان کا نیا آنے والا ڈرامہ رقیب سے ہو گا یہ ڈرامہ ایوارڈ یافتہ ڈرامہ نگار بی گل نے تحریر کیا ہے جبکہ ہدایت کار کاشف نثار ہیں (updated 69 months ago) | Damadam