Comments on post titled ﷽
🌹السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ🌹
سب کو جمعہ مبارک🌹
ﺻﺒﺢ ﺍﻟﻨﻮﺭ🌹
جمعہ مبارک پوسٹ کرنا فرض نہیں، جمعہ پڑهنا فرض هے🌹
آج کے دن بکثرت درود وسلام کا اہتمام کریں 🌹
اللہ آپ پر اپنا فضل،کرم اور خصوصی رحمت فرمائے۔ تمام رحمتوں سے بھر پور نوازے 🌹
آمین ثم آمین🌹 (updated 62 months ago) | Damadam